اسلام وعلیکم
پاکستانی برانڈ ہے بہت زبردست پروڈکٹ ہے تمام پروڈکٹ بہت اچھی ہیں سکن کیئر بھی اور ابھی جو رائس کی پروڈکٹ انہوں نے انٹروڈیوس کرائی ہیں وہ بھی بہت زبردست ہے میں اس برینڈ کے پروڈکٹس تقریبا اٹھ سے نو سال سے یوز کر رہی ہوں اور بہت ہی زبردست ہوتے ہیں بہت اؤٹ سٹینڈنگ رزلٹ ہوتا ہے میں سب کو ریکمنڈ کروں گی کہ یہ والے پروڈکٹ یوز کریں